20 شیئر کریں پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ Web Desk فروری 1, 2022February 1, 2022 0 تبصرے کراچی: یہاں نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ Source link