کراچی: کراچی میں جمعرات کو رات گئے فائیو اسٹار ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ تین زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
یہ ہوٹل پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PIDC) کے قریب واقع ہے۔ ادھر متوفی کی شناخت رئیس احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
– تھمب نیل امیج: اسکرین گریب/جیو نیوز