24

نئے گورنر پنجاب نے حلف اٹھا لیا۔

بلیغ الرحمان نے پیر کو پنجاب کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے گورنر پنجاب کا حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔

.

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں