18

سوات میں 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

سوات میں 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

دیگر اطلاعات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 170 کلومیٹر تھی جو پاکستان، افغانستان، تاجکستان کے سرحدی علاقوں میں ریکارڈ کی گئی۔

علاقوں میں رہنے والے لوگ قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

.

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں