21

سعودی وزیر داخلہ اسلام آباد پہنچ گئے۔

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز السعود بن نائف وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی دعوت پر پاکستان کے ایک روزہ دورے پر پیر کو اسلام آباد پہنچ گئے۔

سعودی وزیر داخلہ صدر ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپنے ہم منصب شیخ رشید احمد سے ملاقات کریں گے۔

دورے کے دوران علاقائی صورتحال، سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں