27

حبا بخاری نے اپنی شادی کی شاندار تصاویر شیئر کردیں

کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری نے اپنی شادی کی کچھ شاندار تصاویر سامنے آئیں ہیں۔اداکارہ حبا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ان تصاویر کو خوبصورت کیپشنز کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ان تصاویر میں حبا اور آریز ایک ساتھ بہت خوبصورت اور شاندار نظر آرہے ہیں  جو کہ بھاولپور کے ایک قلعے  میں لی گئیں ہیں۔خیال رہے کہ یہ جوڑا ان دنوں اپنے ہنی مون کے لئے سری لنکا گیا ہوا ہے جہاں سے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی ہوئی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں